ڈیرہ مراجمالی (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ مراجمالی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک دو شدید زخمی ہوگئے۔ بائی ڈیرہ مراجمالی کے علا قے پاس ناڑی بینک کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص اکرم ولد قائم دین ہلاک جبکہ دو افراد مولا بخش احمد بخش شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا واقع کے بارے میں مقامی پولیس تحقیقات کررہی ہے
ڈیرہ مراجمالی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک دو افراد شدید زخمی

ٹیگز:
ڈیرہ مراجمالی
