کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گرین بس سروس میں معذوروں کی سفر فری کردیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ یہ اعلان انہوں نےکوئٹہ ان لائن اور ٹی ایس او کہ معزور افراد کے عالمی دن کے موقع پر منعقد کردہ پروگرام میں کیا تھا
کوئٹہ، گرین بس سروس میں معذوروں کی سفر فری نوٹیفکیشن جاری

ٹیگز:
گرین بس
