کوئٹہ :اے این ایف بلوچستان نے سریاب روڈ کوئٹہ پر واقع سدا بہار کوچ ٹرمینل سے 2.500 کلو گرام چرس برآمد کر لی دوسری کا روائی میں پولیس سٹیشن کوئٹہ نے سد ا بہار بس ٹرمینل ضلع کوئٹہ کے قریب سے ایک موٹر سائیکل سمیت 16 کلو گرام چرس برآمد کر لی
اے این ایف بلوچستان کی مختلف کاروائی میں بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد

ٹیگز:
اے این ایف
