کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر آغا زاہد پر سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کا حملہ پروفیسر آغا زاہد کو یونیورسٹی سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا،پروفیسر آغا زاہد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ریسکو ذرائع
بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر آغا زاہد پر نامعلوم افراد کا حملہ

ٹیگز:
پروفیسر آغا زاہد
