کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ 2افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے کاسی روڈ گلی نمبر 8 گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث دھماکہ 2افراد جھلس کر زخمی

ٹیگز:
گیس لیکج
