حب(ڈیلی گرین گوادر)ساکران میں فائرنگ سے ایک شخص قتل حب میں چھری کی وار سے ایک شخص زخمی۔ ایدھی زرائع کے مطابق جمعہ کے روز ساکران کے علاقے حیدر گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے آصف نامی شخص کو قتل کردیا جبکہ ایک اور واقعہ میں حب شہر میں سیری بیکری کے سامنے گل شریف نامی شخص کو چھری سے وار کرکے شدید زخمی کردیا جسکو ہسپتال منتقل کردیا پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں.
ساکران میں فائرنگ سے ایک شخص قتل،حب میں چھری کی وار سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
