خاران(ڈیلی گرین گوادر)سٹی یاسین گز میں رشتہ داروں پر زمین کے تنازع پر لڑائی چاقوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق جس کی شناخت نادر ولد جوھر خان کے نام سے ہوا ہے مزید تفتیش خاران پولیس کررہی ہیں۔
خاران،زمین کے تنازعے پر چاقو کی وار سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خاران
