خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار رات گے وڈھ کے علاقہ میاندر میں نوراللہ لہڑی نامی شخص کے گھر میں نامعلوم مسلح افراد گھس کر ماں اور بیٹے کو قتل کردیا نوراللہ شدید زخمی وجہ پرانی دشمنی بتایا جارہا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
وڈھ، نامعلوم مسلح افراد گھرمیں گھس کر ماں اور بیٹے کو قتل کردیا

ٹیگز:
فائرنگ
