پشاور(ڈیلی گرین گوادر) خیبر میں طورخم پر کسٹم عملے نے 2 کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد کر لیا۔ ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا،کسٹم ذرائع ،ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس افغانستان سے اسمگل کی گئی تھی جن کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔دونوں ٹرکوں کو ڈرائیورز سمیت حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ،
پشاور، کسٹم عملے نے 2 کارگو گاڑیوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد

ٹیگز:
کسٹم
