اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)وزیر داخلہ محسن نقوی نے سلنڈر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔وزیر داخلہ نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
سلنڈر حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں: محسن نقوی

ٹیگز:
محسن نقوی
