کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) آئی پی عبدالحمید ایس ایچ او تھانہ پشتون آباد تعنیات ہوگئے انہوں نے اپنے تعنیات کا چارج سنھبال کر کام شروع کیا ہے اس موقع پر اہل علاقہ پشتون آباد نے ان کے تعنیاتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی اور ان سے یہی توقع رکھتے ہوئے امید ظاہرکی ہے کہ وہ علاقہ میں امن و مان کی بہتری اور علاقہ سے جرائم کے خاتمہ کرکے رہیں گے۔
عبدالحمید ایس ایچ او تھانہ پشتون آباد تعنیات

ٹیگز:
ایس ایچ او تعنیات
