بولان میں کوئٹہ سبی شاہراہ پر گزشتہ سال تباہ ہونے والا پنجرہ پل تاحال تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے صوبے کے عوام شدید اذیت میں مبتلا ہیں، نوابزادہ میر جمال رئیسانی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بولان میں کوئٹہ سبی
Read more