کوئٹہ، ڈاکٹر منوج اکیڈمی میں آگ لگنے سے 25 طلباء زخمی متعدد بے ہوش
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ پشین اسٹاپ پرڈاکٹر منوج اکیڈمی میں آگ لگنے سے پچیس طلباء زخمی متعددطلباء بے ہوش زخمی طلباء کو سول ہسپتا ل کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔سول ہسپتال اپڈیٹ منوج اکیڈمی آتشزدگی ڈاکٹر منوج اکیڈمی میں آگ سے متاثرہ پچیس بچیاں لاٸی گٸی۔ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر اسحاق پانیزٸی کی زیر نگرانی شعبہ حادثات میں آگ سے متاثرہ بچیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔