دکی(ڈیلی گرین گوادر)دکی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔ ہسپتال زرائع کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت باز محمد ولد لعل گل قوم ترین ساکن سنجاوی کے نام سے ہوگئی ہےجاں بحق کانکن کی لاش کو سول ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
دکی،مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں

ٹیگز:
دُکی
