کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) عوامی نیشنل پارٹی اے این پی کے رہنما ارباب غلام کاسی کو قتل کردیا گیا۔ لاش بلوچستان کے علاقے کچلاک سے برآمد۔ اطلاعات کے مطابق اے این پی کے رہنما ارباب غلام کاسی کو قتل کردیا گیا۔ ان کی لاش کچلاک کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔
اے این پی کے رہنما ارباب غلام کاسی کو قتل کردیا گیا

ٹیگز:
ارباب غلام کاسی
