قلات، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق

قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا۔لیویز حکام کے مطابق گزشتہ رات نیمرغ کھنڈ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حبیب الرحمن ولد غلام سرور قوم ساسولی سکنہ نیمرغ جاں بحق ہوگیا، لیو یز نے لا ش کو تحو یل میں لے کر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہا ں ضر و ری کا رو ائی کے بعد لا ش و ر ثا کے حو ا لے کر دی گئی مز ید کا ر و ائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے