گوادر(ڈیلی گرین گوادر) گوادر میں کئی روز پرانی لاش بر آمد کر لی گئی۔ گوادر کے علا قے میں کوہ بن قبرستان سے کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے جسے تحویل میں لیکر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
گوادر میں کئی روز پرانی لاش بر آمد

ٹیگز:
گوادر
