ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی گھر انے سے تعلق رکھنے 24افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کے علا قے زین کوہ میں میں ایک ہی گھرانے کے تعلق رکھنے 24 افراد زہریلی لسی پینے سے انکی حالت غیر ہو گئی ہے۔جنہیں فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جا تی ہے۔
ڈیرہ بگٹی، زہریلی لسی پینے سے ایک ہی گھر انے سے تعلق رکھنے 24 افراد کی حالت غیر

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
