کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے سریاب، بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کردیا موسی کالونی میں عبدالعزیز نامی شخص نے اپنی بھائی کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔مقتولہ کی نعش سول ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد میت ورثاءکے حوالے کردی گئی ، تاہم اب تک قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔
سریاب، بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کردیا

ٹیگز:
فائرنگ
