اوتھل، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر)اوتھل میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق 2 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ضلعی صدرمقام اوتھل سے تقریباً 40 کلومیٹر دور مین آر سی ڈی شاہراہ پر ٹیارو کے مقام پر پک اپ اور رکشہ کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص حیدرعلی خاصخیلی ولد تاج محمد خاصخیلی جاں بحق جب کہ دو افراد عبدالقادر اور جمعہ خان زخمی ہوگئے نعش اور زخمیوں مرک 1122ٹیارو سینٹر منتقل کردیا گیا۔جہاں زخمیوں کی طبی امداد کی گئی۔ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے