شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں گزشتہ دنوں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نجیب اللہ کاکڑ کی عدالت نے گرفتار ملزم کو بری کرنے کا فیصلہ دیا جس کے خلاف مقتول صحافی کے اہلخانہ نے گزشتہ روز بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرکے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے۔ جس پر سماعت جلد متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے