دشت کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) دشت کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کودشت کے علاقے سپیزنڈ سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت علاو الدین سکنہ کیچ بیگ کوئٹہ کے نام سے ہوئی ہے لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے