کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق اتوارکو کوئٹہ کے علا قے کلی خلی ڈیم سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
کوئٹہ
