دکی،خسرے کی وباء سے دو سالہ بچہ جاں بحق

دکی(ڈیلی گرین گوادر)کلی شرنگ ناصر میں خسرے کی وبا سے دو سالہ بچہ بلال ولد کمال خان قوم ناصر جاں بحق ہوگیا رواں سال دکی میں خسرے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔جبکہ تاحال خسرے سے سینکڑوں افراد بھی متاثر ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے