کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) تمام متعلقہ اضلاع موسمی حالات سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہیں، پی ڈی ایم اے بارشوں اور برفباری کے حوالے سے ضروری اقدامات کئے جائیں، پی ڈی ایم اے قومی شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کے لئے ہیوی مشینری کی موجودگی یقینی بنائی جائے، پی ڈی ایم اے عوام بھی اس دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، پی ڈی ایم اے محکمہ موسمیات کی جانب سے کوئٹہ، ژوب،بارکھان،زیارت اور نوکنڈی میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہےدالبندین، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ اور چمن میں بھی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے پشین، گوادر، جیوانی، تربت، پنجگور اور قلات میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے کوئٹہ، خضدار، سبی، نصیر آباد اور لسبیلہ میں بھی بارشوں اور برفباری کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
تمام متعلقہ اضلاع موسمی حالات سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہیں ، پی ڈی ایم اے

ٹیگز:
پی ڈی ایم اے
