لورالائی، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو لورالائی کے علا قے کلی نیو باور لورالائی میں فائرنگ کے نتیجے میں جلات خان ولد اخترمحمد قوم اوتمانخیل ساکن کلی ٹھٹی کاکڑان زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کوفور طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے