منگچر میں نامعلوم افراد کا سیکورٹی اداروں کے کیمپ پر دستی بموں سے حملہ

قلات(ڈیلی گرین گوادر) منگچرکے علاقے میں نامعلوم افرادنے سیکورٹی اداروں کے کیمپ پر دستی بموں سے حملہ کیا تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے