ڈھاڈر، 2 کاریں آپس میں ٹکرانے سے 5افرادزخمی

بولان(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر میں دو کار آپس میں ٹکرا گئے پانچ افراد زخمی زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر میں طبی امداد دی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام ڈھاڈر میں کوئٹہ سے لہڑی اور شہداد کوٹ سے کوئیٹہ جانے والی کار آپس میں ٹکرا گئے جس کی وجہ سے دونوں جانب سے کر سوار پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں پولیس نے فوری طور پر سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا جہاں انکو طبی امداد دی گئی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے