گنداواہ(ڈیلی گرین گوادر)گنداواہ میں نامعلوم افراد ایک شخص سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو گنداواہ میں نامعلوم مسلح افرادنے ہندو تاجر لچھمن داس کے بیٹے کیپل کمار سے موٹرسائیکل چھین لی اورفرار ہوگئے۔ پولیس مزیدکارروائی کررہی ہے
گنداواہ میں نامعلوم افراد نے ایک شخص سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔

ٹیگز:
گنداواہ
