سینیٹر شیری رحمان سے میر چنگیز جمالی کی ملاقات،پارٹی امور پر تفصیلی بات چیت

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وفاقی وزیر و نائب صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز سینیٹر شیری رحمان سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی ملاقات ،ملاقات میں سیاسی صورتحال ،پارٹی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے