بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تین ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تین ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں، جمعرات کو اسمبلی کے اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی نے صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی، اراکین اسمبلی سردار سرفراز چاکر ڈومکی، زبیدہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں پیش کیں جن کی ایوان نے فرداً فرداً منظوری دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے