ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پچھلے پانچ لوگوں کو 15 سے بیس کروڑ ملے، خچروں اور گھوڑوں کی منڈیاں لگ گئیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔وفاقی وزیر کا مزید لکھنا تھا کہ باضمیر ہوتے تو استعفیٰ دیتے، اسپیکر کو ان ضمیر فروشوں کو تاعمر نا ابل قدر دینے کی کارروائی کرنی چاہئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے