پنجگور،ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق،1 زخمی

بسیمہ:کوئٹہ سے پنجگور آنے والی صرف گاڑی لڈی چڑھائی کے مقام پر حادثے کا شکارہوگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا لاشوں اور زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع کے مطابق کوئیٹہ سے پنجگور انے والی پریمیو بسیمہ واشک کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا گاڑی میں سوار پنجگور اور تربت سے تعلق رکھنے والے تین افراد جانبحق اور ایک زخمی ہوگیاجاں بحق ہونے والوں میں پنجگور کے علاقے غریب آباد کے محمد حنیف بھٹو شاپاتان پنجگور کے جاوید ہوشاپ تربت کے بشام جانبحق ہوگئے جبکہ آ بسر تربت سے تعلق رکھنے والے جمال زخمی ہوگئے لاشوں کو ان کے آبائی علاقوں منتقل کر دیئے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے