بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 0.25 فیصد ریکارڈ،1 نیا کیس رپورٹ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 0.25 فیصد ریکارڈ،1 نیا کیس رپورٹ ہوا،، میڈیا کوارڈنیٹر محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1نیا کیس پورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 35326 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 13 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 34877 ہوگئی ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 74 ہے جن میں سے 3 مریض ہائی فلو پر ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے 375 اموات ہوچکی ہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے