کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر):بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق مہر اللہ مینگل کی اہلیہ ‘ سردار اختر جان مینگل کی چچی رضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کا دورہ مکران چچی کے انتقال کے وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے
سردار اختر جان مینگل کی چچی انتقال کر گئی، دورہ مکران منسوخ کردیا

ٹیگز:
سردار اختر جان مینگل
