قلات، پولیس کی کاروائی اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات پولیس کی کامیا ب کاروائی آٹھ سال سے مفرورقتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو حب چوکی سے گرفتارکر لیاقلات پولیس کے مطابق قلات پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ پولیس کو قتل اور اقدام قتل کے مقدمے مطلوب مفرو ملزم آٹھ سال ے حب چوکی ضلع لسبیلہ میں چھپا ہوا ہے جس پر ایس پی عبدالرؤف بڑیچ کی خصو صی ہدایت پر ایس ایچ او نزیر احمد عمرانی کی قیادت میں پولیس کی ا یک ٹیم نیحب چوکی میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر ملزم نور اللہ ولد الہی بخش قوم نیچاری سکنہ معلزئی قلات کو گرفتار کر کے قلات پہنچا د یا قلات پولیس ملزم سیمزید تفتیش کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے