سر دار یار محمد رند سے میر عارف جان محمد حسنی اور میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند سے رکن صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی اور میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند سے رکن صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی اور میر سلیم احمد کھوسہ نے ملاقات کی ملا قات میں صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے