گڈانی پو لیس کی کا روائی آئل چوری کے کیس میں مطلو ب ملزم پشاور سے گر فتار

حب (ڈیلی گرین گوادر) گڈانی پو لیس کی کا روائی آئل چوری کے کیس میں مطلو ب ملزم پشاور سے گر فتار تفصیلا ت کے مطابق ایس ایچ او گڈانی محمد ہا شم رونجھو نے آئل چوری کے ایک کیس میں مطلو ب ملزم نیک محمد کو پشاور سے گرفتار کر لیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے