گوادرکسٹمز کی کاروائیاں فائرنگ کا تبا دلے بھا ری مقدارمیں منشیات برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) گوادر کسٹمز کی مختلف کاروائیاں فائرنگ کا تبا دلے میں بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد ترجمان کے مطابق گوادر کسٹمز نے جیونی کے مقام پر کا روائی کر تے ہوئے اسمگلروں سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 16 کلوگرام آئس جبکہ دوسری کاروائی میں زمین میں مدفون 300 کلوگرام منشیات برآمد کر کے قبضے میں لی، ترجمان کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کسٹم نے اورماڑہ چیک پوسٹ پر کا روائی کر تے ہوئے بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں بھی برآمد کر لیں مزید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے