وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی کابینہ مکمل ہوگئی

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی کابینہ مکمل ہوگئی، تفصیلات کے مطابق اتوار کو 14وزراء اور پانچ مشیران پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے جس کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا واضح رہے کہ آئین کی اٹھارویں ترمیم کے مطابق صوبائی کابینہ میں 14وزراء اور پانچ مشیران شامل کئے جا سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے