خضدار(گرین گوادر نیوز)خضدار کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مطابق جمعہ کوخضدار زیر و پوائنٹ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل سوار نصراللہ ولد غلام قادر قوم ساسولی ساکن ساسول مسماۃ(ایم)بنت محمد رحیم قوم شیخ ساکن سراچو وڈھ جاں بحق ہوگئے پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔
خضدار کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
