ظہورآغا کی وڈھ آمد سردار عطاء اللہ خان مینگل کی رحلت پر اظہارافسوس

وڈھ(نمائندہ گرین گوادر )گورنر بلوچستان ظہور آغا کی وڈھ آمد سردار عطاء اللہ خان مینگل کی رحلت پر اظہار افسوس قائد بلوچ سردار عطاءاللہ خان مینگل کے لواحقین سردار اخترجان مینگل، سردار اسد جان مینگل، جام عبدالکریم جوکھیو سے مینگل کوٹ وڈھ میں تعزیت کی۔ رکن صوبائی اسمبلی نصیب اللہ مری و دیگر ان کے ہمراہ تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے