میر ضیاءلانگو کا سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر تعزیت

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے نے سابق وزیراعلی بلوچستان اور بزرگ سیاستدان سردار عطااللہ مینگل  کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیر داخلہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے