نوشکی (ڈیلی گرین گوادر) نوشکی میں کل کرفیو کی ضلعی انتظامیہ نےسختی سے تردید کردی محکمہ داخلہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے
ضلعی انتظامیہ نے نوشکی میں کل کرفیو کی سختی سے تردید کردی

ٹیگز:
نوشکی
