قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات پولیس کو ریج کے علاقے میں سڑک کنارے سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی، جسے شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیاپولیس کی جانب سے شہریوں سے خاتون کی شناخت میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔اگر کوئی شہری اس خاتون کو جانتا ہو یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو قلات پولیس سے اس نمبر پر رابطہ کریں
سڑک کنارے سے تشدد زدہ خاتون کی لاش برآمد

ٹیگز:
تشدد زدہ خاتون
