وڈھ شیخ مینگل قبائل کے نوجوان نذیر احمد شیخ مینگل کے مبینہ اغوا کے خلاف مرد و خواتین نے وڈھ سٹی سے قومی شاہراہ کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نذیر احمد شیخ کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔
نذیر احمد مینگل کے مبینہ اغوا کے خلاف مرد و خواتین نے وڈھ سٹی سے قومی شاہراہ کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا

ٹیگز:
وڈھ سٹی
