ہرنائی (ڈیلی گرین گوادر) سیاحتی مقام ڈومیارہ سے 14 اگست کو اغوا شدہ نوجوان کی لاش ملی پولیس زکاءاللہ خدرانی کو سیاحتی مقام ڈومیارہ سے 14 اگست کے دن اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا پولیس مطابق لاش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر سپتال ہرنائی منتقل کیا گیا ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کیا
ہرنائی ٗ 14 اگست کو اغواء شدہ نوجوان کی نعش برآمد

ٹیگز:
ہرنائی
