کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی وزیر مزہبی امور مولانا عبدالشکور کے ٹریفک حادثے میں جانبحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مفتی عبدالشکور ایک ممتاز عالم دین اور مخلص انسان تھے مرحوم کی دینی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وزیراعلء نے مرحوم کے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالء مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے مولانا عبدالشکور کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
