دشت (ڈیلی گرین گوادر) دشت تولگی روڈ ٹو سی پیک روڈ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی ، مسلح افراد میں مرد اور خواتین شامل تھے گاڈیوں کی چیکنگ کی گہی ناکہ بندی 4 بجے تا 7 بجے تک جاری رہا۔۔
دشت تولگی روڈ ٹو سی پیک روڈ پر مسلح افراد مرد و خواتین کی ناکہ بندی

ٹیگز:
دشت
