خضدار (گرین گوادرنیوز) خضدارمیں گاڑی کو حادثہ 8افراد زخمی لیویز کے مطابق منگچرسے خضدار آنیوالی پک اپ گاڑی قومی شاہراہ باغبانہ کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے جن میں سے جمعہ خان شاہ نواز محمد زمان صالح محمد علی اکبر محمد اکرم شمس الدین اور احمد خان کانام معلوم ہوسکے زخمیوں کوگورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں طبی امداد دی جارہی ہے
خضدارمیں گاڑی کو حادثہ 8افراد زخمی

ٹیگز:
حادثہ 8افراد زخمی
